وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے عوامی خدمت کے ایجنڈے کے تحت ضلع ٹانک میں پانی کی فراہمی کے اہم منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے۔
اس منصوبے کی تکمیل سے ٹانک شہر میں پینے کے صاف پانی کی قلت کا دیرینہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
پسماندہ اور بنیادی سہولیات سے محروم اضلاع کی ترقی صوبائی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں۔
#KPAwamiAgenda #Tank
Insaf TV Official YouTube Channel. For more Videos, Subscribe to Our Channel and for Suggestions Please use the Comment Section.
Ещё видео!