ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ہمارے بیوروچیف محمد افضل رحمانی کی رپورٹ کے مطابق ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس
#247newsworld #dailynewsupdate #uknewstoday #aajkikhabrain #punjabpolice
ڈی پی ا و ٹوبہ عباد ت نثا ر کے حکم پر ٹوبہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
4منشیات فروشوں سمیت7ملزمان گرفتار،82لیٹر شراب،1800گرام چرس،رائفل 44بور اور آتش بازی کا سامان برآمدمقدمات درج
انسپکٹر جنرل آف پو لیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات اور ڈی پی او ٹوبہ عباد ت نثار کی خصوصی ھدائت پر ڈسٹرکٹ پولیس ٹوبہ ٹیک سنگھ کا ضلع بھر میں منشیات فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
ایس ڈی پی او کمالیہ اے ایس پی سند س اسحاق کی سربراہی میں ایس ایچ اوتھا نہ سٹی کمالیہ قیصر ندیم ایس آئی معہ ملازمان پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے شراب فروش 3ملزمان سمیر،قاسم اور مظہر کو قابو کیا جن کے قبضہ سے مجموعی طور پر82لیٹر شراب برآمد Community News about culture, Politics, and events
Ещё видео!