شہبازصابری *جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کوئی رعائیت نہ برتی جائے ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی*
*سرگودھا:تھانہ میانی پولیس کا منشیات فروشوں اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن*
*01 منشیات فروش اور 02 غیرقانونی اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، شراب اور غیرقانونی اسلحہ برآمد، مقدمات درج*
*غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے گرفتار ملزم دلاور سے کلاشنکوف اور ملزم ندیم سے بندوق12بور برآمد*
*اسی طرح منشیات فروش عثمان سے 10 لٹر شراب برآمد*
*گرفتار ملزمان کے خلاف منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج*
*گرفتار ملزمان کے خلاف باضابطہ قانونی کاروائی شروع کردی گئی*
*منشیات فروشوں اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی*
*(ترجمان سرگودھا پولیس)* #pakistan #k92 #news
Ещё видео!