حکومتِ پاکستان نے عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن 'عزمِ استحکام' کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس آپریشن کے خدوخال ابھی واضح نہیں۔ لیکن مختلف سیاسی و مذہبی جماعتیں اس آپریشن کی شدید مخالفت کر رہی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ امن و امان کی بحالی اور دہشت گردی کا خاتمہ حکومت کی ذمہ داری ہے اور اس سلسلے میں حکومت کو اقدامات کرنے کا حق حاصل ہے۔ شمیم شاہد اور نذرالاسلام کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید۔
Ещё видео!