بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ہر سال موسمِ بہار آتے ہی ایشیا کا سب سے بڑا ٹیولپ گارڈن سجتا ہے۔ اس باغ میں لاکھوں پھول سیاحوں کے لیے ماحول کو سحر انگیز بناتے ہیں۔ لیکن ان دنوں موسمیاتی تبدیلی کے سبب بڑھتے درجہ حرارت نے ان پھولوں کی تازگی اور حسن کو متاثر کر دیا ہے۔ سرینگر سے زبیر ڈار کی رپورٹ۔
Originally published at - [ Ссылка ]
Ещё видео!