وہ امرتسر سے تعلق رکھنے والی خاندانی رقاصہ تھیں جنھیں پنجاب کے مہاراجہ نے ایک محفل میں گاتے سنا۔ 18 سالہ گل بہار پنجاب کی مہارانی کیسے بنیں اور ان سے شادی کے لیے مہاراجہ رنجیت سنگھ نے کوڑوں کی سزا کیوں قبول کی، دیکھیے ہمارے ساتھی عمردراز اور وقاص انور کی اس رپورٹ میں
#GulBahar #MaharajaRanjeetSingh #Amritsar
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
[ Ссылка ]
Ещё видео!