بنی گالہ جائیداد/Jemima tweets about Imran on Bani Gala residence/جمائمہ خان کے بیان نے نئی بحث چھیڑ
لندن فلیٹس بیچ کر بنی گالہ جائیداد خریدی، 4 کروڑ 8 لاکھ روپے جمائما سے بھی لئے، عمران خان نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا
جمائما نے بھی سابق شوہر کے بیان کی تصدیق کردی۔نااہلی کیس میں سربراہ تحریک انصاف نے ضمنی جواب جمع کرا دیا، عمران خان نے موقف اختیار کیا ہے کہ انہوں نے برطانیہ میں پروفیشنل کرکٹ 1979تک نہیں 1988 تک کھیلی، لندن فلیٹ کرکٹ کی جائز کمائی سے خریدا گیا،پاکستان کے باہر کوئی رقم منتقل نہیں کی گئی، راشد خان کو 3 مارچ 2002 کو 700 پاونڈ کسی اور ذریعہ سے آئے، کپتان نے اپنے ٹیکس گوشوارے سربمہر لفافے میں عدالت کو دینے کا بھی اعلان کیا۔عمران خان نے اپنے جواب میں کہا ہے کہ بنی گالا اراضی کیلئے جمائمہ نے 4 کروڑ 8 لاکھ روپے دیئے۔ کپتان نے ٹویٹر پر ہر فورم سے سرخرو نکلنے کا دعویٰ کیا تو جمائما گولڈ اسمتھ نے بھی فوراً ٹوئٹ کرکے سابقہ سرتاج کے بیان کی تصدیق کردی۔
subscribe us on youtube
[ Ссылка ]
join us on facebook
[ Ссылка ]
pakinfotube.webs.com
join us on
[ Ссылка ]
[ Ссылка ]
-~-~~-~~~-~~-~-
Please watch: "اٹالین قیمہ میکرونی گھر پر بنانے کا آسان طریقہ"
[ Ссылка ]
-~-~~-~~~-~~-~-
Ещё видео!