خیبر، باڑہ اور جمرود کے روایتی ہوٹل اپنی قدیم ثقافت کا رنگ برقرار رکھے ہوئے ہیں، جہاں کھانے آگ پر پکائے جاتے ہیں اور زمین پر بیٹھ کر کھائے جاتے ہیں۔ یہ منفرد انداز مقامی عوام کی پسندیدگی کا مظہر ہے۔ مزید تفصیل محمد اللہ خان آفریدی کی رپورٹ میں
.
.
.
.
#Khyber #Bara #Jamrud #TraditionalHotels #CulturalHeritage #AuthenticCuisine #LocalFavorites #MohammadUllahAfridi #PashtunTradition #foodculture
Ещё видео!