ایڈہاک ججز کیلئے سپریم کورٹ کے چار ریٹائرڈ ججز جسٹس (ر)مشیر عالم، جسٹس (ر)مقبول باقر،جسٹس(ر)مظہر عالم میاں خیل اور جسٹس (ر) طارق مسعود کے نام تجویز کئے گئے ہیں ،چاروں ریٹائرڈ ججز کے نام چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تجویز کئے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈہاک ججز کا فیصلہ سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کم کرنے کیلئے کیا گیا۔ 3 سال یا اس سے کم عرصے میں ریٹائرڈ جج کو ایڈہاک جج تعینات کیا جا سکتا ہے ، سپریم کورٹ کے 4 سابق ججز کو 3 سال کیلئے ایڈہاک جج بنانے کی تجویز دی گئی ہے۔
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق دو ججز نے معذرت کرلی ہے۔
جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کو لکھے گئے اپنے خط میں کہا کہ اللہ نے مجھے میری حیثیت سے زیادہ عزت دی، ایڈہاک ججز نامزدگی کے بعد سوشل میڈیا پر جو مہم شروع کی گئی اس سے شدید مایوسی ہوئی۔
جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے مزید لکھا کہ موجودہ حالات میں بطور ایڈہاک جج کام کرنے سے معذرت چاہتا ہوں۔
Recent reports have revealed that Qazi Faez Isa is pushing to appoint ad hoc judges in the Supreme Court of Pakistan. He has nominated four judges, but two of them have refused to be part of this move. Many political leaders and lawyers are opposing this decision, and politicians have outright rejected it. The Supreme Judicial Council will make the final decision on July 19th. Court reporters suggest that Qazi Faez Isa might be doing this to ban PTI.
#PakistanPolitics #SupremeCourt #AdHocJudges #QaziFaezIsa #PTIBan #SupremeJudicialCouncil #Judiciary #PoliticalCrisis #LegalNews #CourtReporters #Democracy #JudicialIndependence #PoliticalLeaders #Lawyers #July19Decision
Ещё видео!