کھوئئ رٹہ آزاد کشمیر سے بیوروچیف (مجیب اکبر راجہ) رپورٹ کے مطابق
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق کی وزرائے کرام کے ہمراہ سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی رہائش گاہ آمد
#azadhakumadjammuandkashmir #kashmirnews #electioninkashmir #abnnewsinternational #abnnewsuk
وزیراعظم آزاد کشمیر کے ہمراہ وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی ، وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی ، وزیر اطلاعات پیر مظہر سعید شاہ ، مشیر حکومت سردار احمد صغیر موجود تھے جبکہ ملاقات میں ممبر اسمبلی چوہدری علی شان سونی ، پولیٹیکل ایڈوائزر سردار افتخار رشید بھی موجود تھے ۔
ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ دونوں رہنماؤں نے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو دنیا کے سامنے لانے کے لیے مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق کیا ۔
Ещё видео!