#Arbaeeb_Nowawi_Lesson_No24||اربعین نووی/نہ خود نقصان اٹھاو نہ دوسروں کو نقصان پہنچاو|| Allama Naveed Ahmed Qadri.
من حفظ امتی اربعین حدیثا بعثہ اللہ یوم القیمتہ عالما و فقیھا.
اس حدیث پاک پر عمل کرتے ھوتے محدثین نے چالیس احادیث لکھیں
لیکن امام نووی کی اربعین کی خصوصيت یہ ھے یہ تمام احادیث صحیحین سے لی گی ھیں
2.تمام احادیث مختلف امور دینیہ پر مشتمل ھیں کسی ایک موضوع پہ نہیں
اسی وجہ سے اس کی بے شمار شروحات لکھی جا چکی ھیں
آج بھی پاک و ھند کے دینی مدارس میں یہ 40احادیث بڑے اہتمام سے پڑھای جاتی ھیں اور بچوں کو یاد کروای جاتی ھیں۔
اسی حدیث پاک کو پیش نظر رکھتے ھوے ھم نے بھی ان چالیس احادیث کے دروس کا اہتمام کیا ھے
امید ھے لوگ سنیں گے اور انکو یاد کریں گے
دینی مساٸل پوچھنے کے لے میرے وٹس ایپ نمبر پہ رابطہ کریں۔
0305.6277296
علامہ حافظ نوید احمد قادری.
#arabicgrammarinurdu
#onlinefreeclasses
#onlineislamitalimaat
#onlineislamictutor
#onlineDarseNizami
Ещё видео!