عملیات کی دنیا میں کو ئی بھی عمل کر نے سے پہلے اپنا حصا ر لگانا یا اپنی حفاظت کرنا، سب سے پہلا اور انتہائی ضروری کام ہوتا ہے۔ اگر آپ اپنا حصار لگائے بغیر کوئی عمل شروع کر دیتے ہیں تو نقصان کا بہت زیادہ امکان رہتاہے۔ عمل کی رجعت ہو جاتی ہے یا عمل اُلٹا چلنا شروع ہو جاتا ہے۔
رجعت کے متعلق مکمل معلومات نمکو ٹی وی پر بڑی تفصیل سے بتائی گئی ہیں، آپ وہ بھی ضرور دیکھیں تاکہ آپ کو مزید فائدہ ہو سکے۔
رجعت کی نشانیاں، چیک کرنے کا طریقہ، علاج، حفاظت کا طریقہ
[ Ссылка ]
اپنا عمل کرنا ہو، یا کسی کو دم وغیرہ کرنا ہو تو سب سے پہلے آپ اس وڈیو میں بتایا گیا عمل کر لیں انشا ء اللہ آپ کا روحانی حصار لگ جائے گا اور آپ ہر قسم کے نقصان سے محفوظ ہو جائیں گے اللہ کے فضل سے۔
ایک نشست کے لئے بس ایک بار ہی حصار کرنا کافی ہوتا ہے۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
نمکو ٹی وی کی ہر وڈیو کو لائک کیا کریں، مختلف سو شل میڈیا پر شیئر کیا کریں تاکہ ثواب کے خزانوں سے آپ کو حصہ ملتا رہے۔
--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Subscribe: [ Ссылка ]
Facebook: [ Ссылка ]
---------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
_____// More Videos \\_____
کالے جادو /جنات کی نشا نیاں
[ Ссылка ]
جادو، جنات کے اثرات چیک کرنے کے طریقے
[ Ссылка ]
جادوکا مکمل علاج ۔۔۔ نشانیاں، تشخیص،علاج، حفاظت
[ Ссылка ]
Ещё видео!