پنجاب پولیس نے بہاولنگر میں ایک فوجی جو ان کے گھر پر چھاپہ مارا اور خواتین پر تشدد کیا جس کے رد عمل میں فوجی جوانوں نے تھانے پر حملہ کر دیا اصولی طور پر حملہ کرنا غلط تھا پنجاب پولیس نے یہ ظلم پہلی دفعہ نہیں کیا یہ ظلم پنجاب کے ہر شہر میں ہوتا ہے بس یہاں ظالم کو ظلم کا حساب دینا پڑا۔
پنجاب پولیس نے جو ظلم پی ٹی آئی کارکن پر کیا یہ مکافات عمل ہے
کیا پولیس کے ساتھ ایسا ہونا چاہیے تھا؟#news #geonews
Ещё видео!