تحریک لبیک پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلعی سرپرست شفیق قصوریہ کی قیادت میں تحفظ ناموس رسالت مارچ نیو بنوں چونگی سے شروع ہوا جو جی پی او چوک پر جا کر اختتام پذیر ہوا ۔تحفظ ناموس رسالت مارچ کا آغاز نیو بنوں چونگی سے ہوا جو جی پی او چوک پر آ کر اختتام پذیر ہوا جس میں کثیر تعداد میں ضلع بھر کے عوام نے شرکت کی
Takmeel News
Ещё видео!