اس بیان میں رمضان المبارک کا استقبال کیسے کریں اور سحری کس وقت کریں
آقا صلی اللہ علیہ وسلم سحری اور افطاری کس وقت کرنا پسند کرتے تھے اور حضرت بلال حبشی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کونسی اذان کہتے تھے اور حضرت عبداللہ بن ام مکتوم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کونسی اذان کہتے تھے
ہماری ویڈیو کوآخر تک ضرور دیکھیں
خطیب
بزرگ عالم دین
یزدانی شہید رحمہ اللہ اور علامہ شہید رحمہ اللہ کے رفیق سفر
واعظ خوش الحان
مولانا محمد اسلم بی اے
سابقہ نائب ایڈیٹر ہفت روزہ السلام گوجرانولہ
موجود رہائش میاں چنوں
ہماری مسجد فاطمہ اہلحدیث مسلم ٹاؤن میاں چنوں میں تعمیر کا کام ہونے والے ہے مخیر حضرات تعاون فرما کر ثواب درایں حاصل کریں تقریباً ایک کروڑ پچاس لاکھ کا اسٹیمٹ ہے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں تعاون فرما کر ثواب درایں حاصل کریں
ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں لائک کریں اور دوست احباب کے ساتھ شئیر کریں خود بھی دیکھیں اور دوستوں کو بھی دیکھیں
موبائل فون نمبر 03414970177حافظ ابوبکر صدیق یزدانی آف میاں چنوں
Ещё видео!