ججز کے خط کے بعد عمران خان کیخلاف فیصلوں کی قانونی حیثیت ختم ہوگئی، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں عمر ایوب اور سیکٹری اطلاعات رؤوف حسن کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب میں چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھا۔ جج صاحبان نے پہلی بار ایسا خط لکھا ہے۔
بیرسٹر گوہر کا مزید کہنا تھا کہ جج صاحبان کو دباؤ میں لایا گیا۔ مداخلت کا مقصد من پسند فیصلے کروانا تھا۔ جج صاحبان کی برداشت ختم ہوگئی ہے۔ پوری قوم ججز کے ساتھ کھڑی ہے۔
#aisnews #breakingnews #aisnewshd
Ещё видео!