#urdu : گرائمر : کہانی لکھنا : سچ کی برکت : کُرتے کی تہ کھولی گئ تو سچ مُچ چالیس اشرفیاں نکل آئیں ۔ سردار نے کہا لڑکے “ تم نے اتنی بڑی رقم چھپا کیوں نہ لی “ میری ماں نے مجھے نصیحت کی تھی کہ بیٹا! ہمیشہ سچ بولنا ۔ میں جُھوٹ بول کر گناہ گار کیوں بنتا؟،، سردار کے دل پر اتنا اثر ہوا۔ کہ وہ لڑکے کے پاؤں میں گر پڑا۔ توبہ کی اور رہزنی کا پیشہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے تر ک کر دیا۔ یہ تھے ۔ حضرت عبدالقادر جیلانی رحمہ جو بغداد میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد قافلے کے ساتھ سفر کر رہے تھے۔ ان کے سچ کی برکت سے پیشہ ور ڈاکو توبہ کر کے نیک بن گۓ۔ نتیجہ : سچ میں برکت ہے۔
Ещё видео!