ہم نے یہ تو بہت خوشی سے شئیر کیا کہ اسلام آباد کا چڑیا گھر بند کر دیا گیا ہے، مگر یہ بتا نا بھول گئے کہ ملٹی گاڈن بی 17 میں ایک بہت ہی خوبصورت زو ہے۔ پاکستان کسی بھی طرح سے دنیا کے خوبصورت ممالک سے پیچھے نہیں ہے، کمی صرف یہ ہے کہ ہم یہ بات دنیا کو دکھانا بھول جاتے ہیں۔ میرے بھائ اسماعیل کی اس جگہ کو اللہ برکت سے نوازے۔
A beautiful place in Multi garden B-17 Mikwildlife Islamabad. When we tell the world our capital city zoo is closed due to mismanagement why can’t we share we have a beautiful zoo right here for our families to visit. My brother Ismail has made it maa sha Allah.
Ещё видео!