ٹوبہ ٹیک سنگھ اٹھارہ سال سے کم عمر بچے ہوشیار، موٹر سائیکل چلانے پر پکڑے جاو گئے ویڈیو دیکھیں
اوسی
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس کیجانب سے ٹریفک قوانین سے آ گاہی کے سلسلہ میں بس اسٹینڈ سے شہباز چوک تک آ گاہی واک کی گی ،جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
وی او ۔۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام ٹریفک قوانین سے آ گاہی کے سلسلہ میں بس اسٹینڈ سے شہباز چوک تک واک کی گی
واک میں ڈی ایس پی ٹریفک کاشف بندیال ڈی ایس پی محمد ہارون سمیت پولیس اہلکاروں اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی
شرکا واک نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے
شرکا ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈی ایس پی ٹریفک محمد کاشف بندیال نے کہا کہ واک کا مقصد والدین میں اس بات کی آ گاہی پیدا کرنا ہے کہ وہ اٹھارہ سال سے کم عمر بچوں کو موٹرسائیکل اور کار نہ دیں تاکہ ھادثات سے بچا جا سکے انہوں نے مزید بتایا کہ اٹھارہ سال سے کم عمر بچوں کا ڈرائیونگ کرنا ایک جرم ہے
ساٹ۔۔ ڈی ایس پی ٹر یفک پولیس کاشف بندیال
اس موقع پر انہوں نے ڈرائیور کو بھی ہدایت کی کہ وہ اوور لوڈنگ اور اوورچارجنگ سے اجتناب کرتے ہوئے ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں۔
سلطان سدھو03335325596
-~-~~-~~~-~~-~-
Please watch: "ٹوبہ ٹیک سنگھ : میں کرسمس میلہ نوجوانوں کے ڈانس نے دھوم مچا دی ویڈ یو دیکھیں"
[ Ссылка ]
-~-~~-~~~-~~-~-
Ещё видео!