#PakistanCricket #NZvsPAK #Rizwan#Captain Rizwan
میچ کا آخری پانچ اوورز تک جانا دونوں ٹیموں کی محنت کا ثبوت ہے، کپتان قومی ٹیسٹ ٹیم
میزبان ٹیم نے میچ کے پہلے دو دن مکمل کنٹرول رکھا،
ہمارے کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور باؤلنگ میں بہت اچھا کم بیک کیا،
فواد عالم اور فہیم اشرف نے اچھا کھیل پیش کیا،
آخری اوورز میں دونوں ڈریسنگ میں دباؤ تھا، ٹیسٹ میچ کی خوبصورتی بھی یہی ہے، کپتان
میزبان ٹیم نے اچھا کھیل پیش کیا، کپتان کین ولیمسن نے مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھایا،
ٹیسٹ میچ پریشر کا کھیل ہے، ایک وکٹ گرنے سے دباو پڑا اور ہم آوٹ ہو گئے،
ہمارا ٹاپ آرڈر ماضی میں پرفارم کرتا آیا ہے اور امید ہے کہ وہ آئندہ بھی پرفارم کرے گا،
نیوزی لینڈ میں ٹاپ آرڈر کے لیے کنڈیشنز مشکل ہوتی ہیں،
یقین ہے کہ ہمارا ٹاپ آرڈر دوسرے میچ میں اچھا کھیلے گا،
نیوزی لینڈ کی ٹیم اچھا کھیلی تو جیتی لیکن میں اپنے کھلاڑیوں کو بھی کریڈٹ دوں گا،
فواد عالم کو ریکارڈ وقت کریز پر گزارنے پر پر مبارکباد دیتا ہوں، کپتان
فواد عالم اور میں نے صرف وکٹ پر ٹھہرنے کا پلان بنایا تھا،
نیل ویگنر فریکچر کے ساتھ کھیلے، ان کو کریڈٹ دینا چاہیئے، نیوزی لینڈ کو ان پر فخر ہوگا،
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میچ جیت کر سیریز برابر کریں گے،
جن کھلاڑیوں سے پہلے میچ میں پرفارم نہیں ہوا ان سے دوسرے میچ میں بہتر کھہل کی امید ہے،
Ещё видео!