کبیروالا سے خان شہباز
کبیر والا ۔ٹریفک حادثہ
کبیروالا ملتان روڈ تھانہ صدر کبیروالا کی حدود پرانی تین کسی سٹاپ پر کار اور موٹر سائیکل میں ٹکر موٹر سائیکل سوار رمضان بھٹی موقعہ پر جاں بحق ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر نعش کو سول ہسپتال منتقل کردیا پو لیس تھانہ صدر نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا#livenews #news #live #harpal
@harpaldigital6227
Ещё видео!