تلاوت قاری محمد بلال متعلم جامعہ قاسمیہ درجہ قرات سبعہ عشرہ۔ #Qasmiamedia #tilawa2020 - Смотреть видео или скачать видео в MP4, музыку MP3 на телефон или компьютер
جامعہ قاسمیہ انوار القران کے زیلی ادارے جامعہ قاسمیہ تعلیم القران میں شعبہ تجوید کے طلباء کے مابین مقابلہ حسن قرات میں جامعہ کے سبعہ عشرہ کے قاری کی بہترین تلاوت۔ ضرور سماعت فرمائیں اور دوستوں سے شیئر کریں تاکہ تمام احباب تک پیغام پہنچایا جا سکے مزید اسلامی اپڈیٹ کے لئے چینل سبسکرائب کریں ۔