PKG
ٹوبہ ٹیک سنگھ : جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ،ملک بھر میں سبز پرچموں کی بہار
OC
ملک بھر کی طرح ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، گلیاں اور بازار رنگ برنگی جھنڈیوں اور سبز ہلالی پرچموں سے سج گئے ۔ مزید جانتے ہیں سلطان محمود کی اس رپورٹ میں ۔۔
VO
پاکستان کا72واں جشن آزادی شایان شان طریقے سے منانے کیلئے زبردست تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ گئیںہیں، شہرکے گلی کوچوں، محلوں، شاہراہوں،عمارتوں اور دیگر مقامات کوخوبصورتی سے سجایا جارہا ہے، جشن آزادی کی تیاریوں کے حوالے سے بچوں، نوجوانوں اور خواتین میں زبردست جوش و خروش پایا جاتا ہے۔
آزادی کے جشن کو پہلے سے زیادہ شاندار انداز سے منانے کے لئے شہری جھنڈے، جھنڈیاں، بیجز، سبز رنگ کی شرٹس اور دیگر چیزیں خریدنے میں مصروف ہیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے بازاروں میں ہر طرف سبز رنگ ہی نمایاں ہے اور لوگ سبز ہلالی پرچم، جھنڈیاں اور دیگر اشیا خریدنے میں مصروف ہیں
۔بچے ہوں یا بڑے ہر کوئی وطن عزیز کی آزادی کے جشن کو خوب سے خوب تر منانے کے لئے پرجوش دیکھائی دے رہا ہے
فوٹیج کے ہمراہ
سلطان محمود 03335325596
Ещё видео!