#TehreekLabbaikPakistan #تحریک_لبیک_پاکستان #لانگ_مارچ #لاہور #اسلام_آباد
#LongMarchIslamabad #SheikRashidAhmad #Islamabad #LahoreDharna #TLP #TLPNews, #TlpUpdates #لبیک_ناموس_رسالت_مارچ
کالعدم تحریک لبیک پاکستان کا لانگ مارچ:لاہور اور پنڈی میں متعدد سڑکیں بند
کالعدم تحریک لبیک پاکستان کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان
اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم پر واقعہ فیض آباد چوک اور راولپنڈی سٹیڈیم روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ راولپنڈی کی مرکزی شاہراہ مری روڈ کو بھی متعدد جگہوں سے ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے، جس سے دونوں شہروں میں عام لوگوں کو مشکلات پیش آ رہی ہیں۔
اہور میں آج ملتان روڈ، گرینڈ بیٹری اسٹاپ، اقبال ٹاؤن، نواں کوٹ، سمن آباد اور سبزہ زار میں انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی ہے۔
اس کےعلاوہ ملتان روڈ پر سمن آباد موڑ کے قریب اورگرڈ اسٹیشن اسٹاپ پر کنٹینرز لگادیے گئے ہیں جب کہ علامہ اقبال ٹاؤن میں بلیوارڈ پر بھی دبئی چوک میں بھی کنٹینرز لگائے گئے ہیں، اہم سڑکیں بند ہونے سے شہریوں اور مقامی رہائشیوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
RNW
Real News World
Subscribe and hit the bell to see new videos:
[ Ссылка ]
Ещё видео!