رپورٹ سید اصغر علی شاہ
ھم آپ کو بتاتے چلیں کہ صحافت کی دنیا کے بڑے قداور نام مرحوم رائے سجاد حسین خان کھرل اور آزاد کشمیر کے صف اول کے صحافی اور تجزیہ نگار مرحوم محمد امین بٹ کی ٹیم کی جانب سے لاؤنچ کردہ ", حقیقت نیوز" ویب چینل کو سیاسی ، سماجی اور کاروباری حلقوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر پذیرائی مل رہی ھے اور حقیقت نیوز ویب چینل کی کامیابی اور لاونچنگ پر نیک تمناؤں کے ساتھ مبارکباد کا سلسلہ بدستور جاری ھے آج اس زمن میں سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے معززین ،، ھیڈ آفیس رابطا کر کے حقیقت نیوز کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ان معززین میں شامل
سیاسی و سماجی شخصیت اور
سندھ کے تھل (چولستان)
کے کلاسیکل مہمان نواز کردار سردار
راجا خان مہر
پامیسٹ ، پوڈ کاسٹر ، ڈھارو ریڈر
لیاقت علی جوگی ،
سیاسی وسماجی شخصیت
سردار احمد خان سیلرو اوباوڑو
تنویر احمد خان مہر
صاحب صدر
ڈھرکی پریس کلب ڈھرکی
ناصر آفتاب خان
ڈی آئی رینج لاڑکانہ
سندھ پولیس
سیاسی و سماجی شخصیت
خلیل احمد سومرو
سیاسی و سماجی شخصیت اور صابقہ ٹاؤن چئیرمن
میان شفیق احمد قادری
سماجی شخصیت
حاجی خان مہر
صحافت ، سیاست و سماجی خدمات کے حوالے
بہترین شخصیت
ڈاکٹر زکریا
تاندنیاوالا پنجاب
سماجی و ادبی شخصیت
منور علی لاشاری
بدین
سماجی و کاروباری شخصیت چوہدری
عبد الجبار رحیم یار خان
سندھ گریجویٹ ایسوسیشن سگا ڈہرکی کے کنوینر غلام مجتبیٰ ،
کہانی نویس،تنقید نگار ،نوجوان تعلیمدان پروفیسر محمد دین راجڑی
سندھ ایگریکلچر ریسرچ کائونسل ڈسٹرکٹ گھوٹکی کے صدر میاں شاھد حسین قادری
سیاسی و سماجی اور بہترین کاروباری شخصیت
چوہدری محمد اکرم الحق
ڈھرکی
سیاسی و سماجی اور صحافتی شخصیت
نعمان خان جدون
چیف ایڈیٹر نوائے وفاق کراچی
سیاسی و سماجی اور صحافتی شخصیت نوید عباس ایڈیٹر مقامی آواز کراچی
سردار احمد خان گڈانی
ضلعی رہنما جماعت اسلامی گھوٹکی
سندھی ادب نوجوان کالم نویس تعلیم دان پروفیسر محمد دین راجڑی
چوہدری افضال جٹ
سیاسی و سماجی شخصیت تحصیل صادق آباد
حاجی ظفر وینس
سماجی و سیاسی شخصیت صادق آباد
ان تمام احباب مبارکباد کے ساتھ ساتھ چینل کی ترقی اور معیاری صحافت ، اور عوام الناس کی خدمت کے حوالے سے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا
Ещё видео!