#KEHKASHAAN #KEHKASHAN #Abdullah_itban_shareef
#Beautiful_and_Heart_touching_Urdu_Nasheed
📝#Allaama_Iqbal
🎤#Abdullah_Itban_Shareef
#Audio: R S D S
#Video:_Z_S_U_S
🎬#Kehkashaan
🎼#Idara_Adbe_Atfal_Bhatkal
خوش نوایانِ قوم کی انجمن - کہکشاں - جس کا مقصد تعمیری اور معیاری ادب کو فروغ دینا ہے ، بھٹکل کے خوش آواز ، خوش گلو اور خوش الحان افرد کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کے لئے اور ان کے ذریعے سے معیاری کلام کو رواج دینے کے مقصد سے ادارہ ادب اطفال بھٹکل کے زیر سرپرستی یہ - کہکشاں - سجائی گئی ہے تاکہ اس - کہکشاں - سے جڑنے والے افردا حوصلہ پاکر نئی فضاؤں میں پرواز
کریں اور ترقی کرتے ہوئے اپنے لئے ستاروں سے آگے نئے جہاں تلاش کریں ۔
جدید ذرائع ابلاغ کو استعمال میں لاتے ہوئے نئی پود کو اسلامی قدروں سے آشنا کرنے کے لئے ایک خوبصورت اسٹوڈیو کا قیام بھی - کہکشاں - کا عزم ہے
الحمدللہ ایک طرف اس کے سرپرست مشہور ناظم مشاعرہ جناب رحمت اللہ راہی ہیں تو وہیں دوسری طرف صالح ادب وشاعری کے امین مولانا سمعان صاحب خلیفہ ندوی اس قافلۂ نوبہار کے روح رواں ہیں
شاعر: علامہ اقبال رحمہ اللہ
کبھی اے نوجواں مسلم! تدبّر بھی کِیا تُو نے
وہ کیا گردُوں تھا تُو جس کا ہے اک ٹُوٹا ہوا تارا
تجھے اس قوم نے پالا ہے آغوشِ محبّت میں
کُچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاجِ سرِ دارا
تمدّن آفریں، خلاّقِ آئینِ جہاں داری
وہ صحرائے عرب یعنی شتربانوں کا گہوارا
سماں ’الفقر فَخری‘ کا رہا شانِ امارت میں
“بآب و رنگ و خال و خط چہ حاجت رُوے زیبا را”
گدائی میں بھی وہ اللہ والے تھے غیور اتنے
کہ مُنعم کو گدا کے ڈر سے بخشش کا نہ تھا یارا
غرض مَیں کیا کہُوں تجھ سے کہ وہ صحرا نشیں کیا تھے
جہاںگیر و جہاںدار و جہاںبان و جہاںآرا
اگر چاہوں تو نقشہ کھینچ کر الفاظ میں رکھ دوں
مگر تیرے تخیّل سے فزوں تر ہے وہ نظّارا
تجھے آبا سے اپنے کوئی نسبت ہو نہیں سکتی
کہ تُو گُفتار وہ کردار، تُو ثابت وہ سیّارا
گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی
ثُریّا سے زمیں پر آسماں نے ہم کو دے مارا
حکومت کا تو کیا رونا کہ وہ اک عارضی شے تھی
نہیں دنیا کے آئینِ مسلَّم سے کوئی چارا
مگر وہ عِلم کے موتی، کتابیں اپنے آبا کی
جو دیکھیں ان کو یورپ میں تو دل ہوتا ہے سیپارا
“غنیؔ! روزِ سیاہِ پیرِ کنعاں را تماشا کُن
کہ نُورِ دیدہ اش روشن کُند چشمِ زلیخا را”
کبھی اے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے👇🏻
[ Ссылка ]
افلاس سے تھا سیدہ پاک کا یہ حال 👇🏻
[ Ссылка ]
اک رند ہے اور مدحتِ سلطان مدینہ👇🏻
[ Ссылка ]
خاک کا یہ ذرہ ذکر مہ وشاں کیسے کرے👇🏻
[ Ссылка ]
اک دن رسول پاک نے اصحاب سے کہا 👇🏻
[ Ссылка ]
کعبۃ اللہ کے دامن میں کی گئی التجا👇🏻
[ Ссылка ]
تم روٹھ چکے دل ٹوٹ چکا 👇🏻
[ Ссылка ]
آہ جاتی ہے فلک پر رحم لانے کے لیے👇🏻
[ Ссылка ]
تاروں سے یہ کہہ دو کوچ کریں👇🏻
[ Ссылка ]
خودی کا سرے نہاں لا الہ الا اللہ 👇🏻
[ Ссылка ]
وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا 👇🏻
[ Ссылка ]
نیکی نیکی صبح و شام اللہ اللہ ماہ صیام 👇🏻
[ Ссылка ]
کتنا پیارا ہے رمضان دیکھو یہ قدرت کی شان 👇🏻
[ Ссылка ]
#کہکشاں
#Kehkashaan
#Kehkashaan_bhatkal
#Kehkashan
#Kehkashan_bhatkal
#Kahkashan
#Kahkashan_bhatkal
#Kahkashaan
#Kahkashaan_bhatkal
#Kabhi_aye_nawjawan_muslim
#Kabhi_aye_naujawan_muslim
#Kabhi_ae_nawjawan_muslim
#Kabhi_a_nawjawan_muslim
#Allama_Iqbal
#Real_Iqbal_poetry
#Heartfelt_poetry
#Famous_poetry
#Ertugrul_fight_poetry
#Usman_fight_poetry
#Turkey_drama_poetry
#New_kalam
#Very_nice_poetry
#nazam_naat
#nazam_nazam
#nazam_urdu
#nazam_2020
#nazam_new
#nazam_badhiya_badhiya
#nazam_acchi_acchi
#nazam_achi_si
#nazam_acche_acche
#nazam_aur_taqreer
#nazam_aur_naat
#nazam_all
#Address_to_the_Muslim_youth
#Kulliyat_e_Iqbal
#Bang_e_dara
#kalam_e_iqbal
#bang_e_dara
#baal_e_jibrail
#zarb_e_kaleem
#armaghan_e_hijaz
#kuliyat_e_iqbal
#کبھی_اے_نوجواں_مسلم_تدبّر_بھی_کِیا_تُو_نے
#خطاب_بہ_جوانان_اسلام
#نظم_بانگ_درا
#کلام_اقبال
#بانگ_درا
#بال_جبریل
#ضرب_کلیم
#ارمغان_حجاز
#کلیات_اقبال
Ещё видео!