پانچ سے آٹھ سال تک کے بچوں کے والدین کے لیے اپنے بچوں کو جذباتی طور پر ذہین (Emotionally Intelligent) بنانے اور اُن کی بہتر ین تربیت کرنے میں معاونت کرنے والے چار جادوئی سوالات
بچوں کی پرورش اور تربیت کرنا دنیا کے مشکل امور میں سے ایک ہے. لیکن آج کی ویڈیو میں بچوں کی تربیت کے حوالے سے چار ایسے جادوئی سوالات بتاۓ گئے ہیں جو والدین کو بچوں کی تربیت کے عمل میں مدد کرسکتے ہیں۔ یہ چار سوالات والدین روزانہ رات کو سوتے وقت اپنے بچوں سے پوچھنے کی ایک عادت بناسکتے ہیں. یہ عادت محض دس (10) سے پندرہ (15) منٹ کا وقت لیتی ہے . یہ سوالات ہمارے بچوں کے لئےان لازمی اجزاء کو تقویت دینے میں مدد دیتے ہیں جن کی انہیں اپنی جذباتی ذہانت اور ذہنی ترقی کے لئے ہر روز ضرورت ہوتی ہے . ویڈیو دیکھیے اور جانئیے کہ وہ چار جادوئی سوالات کون سے ہیں.
Ещё видео!