*اہل السنۃوالجماعت احباب کی خدمت میں استدعاء*
ہم نے یہ عزم کیا ہے کہ آئندہ کم از کم دس روز مسلسل اپنے فیسبک اکاؤنٹ سے امیرالمؤمنین کاتب وحی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی منقبت، فضیلت، آپ کی شان اقدس میں وارد ہونے والی احادیث نبویہ، علماء امت کے اقوال اور آپ کے عظیم الشان و بابرکت دور خلافت کے حسین واقعات بیان کریں گے ان شاء اللہ
اس کے علاوہ اگر بہت زیادہ ضروری ہوا تو ہی کوئی دوسری پوسٹ کی جائے گی ورنہ یہی عنوان چلے گا
گویا اس عشرے کو ہم "عشرہ شان کاتب وحی" کے طور پر منائیں گے
حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے محبت رکھنے والے غیور مسلمان آگے آئیں اور ہمارے اس مشن کو دور تلک پھیلائیں، ہر خارجی اور رافضی جب بھی فیسبک کھولے تو اسے چہار سو صرف حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے مناقب نظر آئیں اور اپنے حسد و عناد کی آگ میں وہ خود ہی جل بھن کر بھسم ہوجائے
مجھے امید ہے کہ اہل سنت سے تعلق رکھنے والے احباب مجھ عاجز کی اس حقیر دعوت پر لبیک کہیں گے اور "عشرہ شان کاتب وحی" منانے میں ہمارا ساتھ دیں گے، ہمارے تمام تقاضے صحابی رسول ﷺ کی جوتیوں پر قربان
جو حضرات از خود احادیث وغیرہ نہ لکھ سکتے ہوں وہ ہماری لکھی ہوئی احادیث وغیرہ کو اپنی وال سے بنا نام لکھے کاپی کرسکتے ہیں.
ترجمان اہل سنت حضرت مولانا عبدالاحد قاسمی دامت برکاتہم کی جانب سے اعلان.
[ Ссылка ]
Ещё видео!