اس یوٹیوب سیریز میں حضرت یوسف علیہ السلام کی زندگی کے اہم اور ایمان افروز پہلوؤں کو تفصیل سے بیان کیا گیا گے۔ حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ صبر، عزم اور اللہ کی طرف سے عطا کردہ حکمت کا ایک عظیم نمونہ ہے۔
قرآن کریم میں حضرت یوسف علیہ السلام کے قصے کو "احسن القصص" کا نام دیا گیا ہے۔
اس سیریز کے ذریعے ہم جان سکیں گے کہ کیسے انہوں نے اپنے بھائیوں کے حسد اور سازشوں کا سامنا کیا، قید میں آزمائشوں کا سامنا کیا اور اللہ کی مدد سے مصر کی سلطنت میں کامیابی حاصل کی۔
ان کی زندگی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ ہر مشکل میں صبر، ایمان اور اللہ پر توکل انسان کو کامیابی کے اعلیٰ درجوں پر فائز کر سکتا ہے۔
اس سیریز کو دیکھیں اور اس ایمان افروز قصے سے اپنے ایمان کو مضبوط کریں۔
مقرر: حضرت مولانا حافظ محمد علی
Seerat Hazrat Yousaf A.S Full Playlist Link
[ Ссылка ]
#خطبہ #خطبہ_جمعہ #احسن_القصص #ایمان #ایمان_افروز #قصہ #داستان
Ещё видео!