افغانستان کے سب سے بڑے فوجی ہوائی اڈے میں..............، جو کہ دارالحکومت کابل میں تقریبا ۳۷ میل شمال کی جانب ہے ، ............جدید تاریخ کی بدترین اذیت خانے (بگرام جیل) کی کہانیاں بہت سے لوگوں کے کانوں تک پہنچی ہوں گی۔ ............... لیکن یہ صرف ان ظالموں نے دیکھا ہوگا جنہوں نے یہ جیل بنایا ہے................ اور ان مظلوموں نے جن کے لیے یہ جیل بنایا گیا تھا۔..............
انسانیت پر تشدد کے لیے یہ کیمپ ان ظالموں نے بنایا ہے.............. جو دنیا میں حقوق انسانیت کے سب سے بڑے دعویدار ہے..............
لیکن انسانیت پر ان کی ایسی بڑی اور وحشتناک ظلم کی مثال .............نہ تو چنگیز، اور ہلاکو خان کے دور میں ملتا ہے ، نہ ہی ماضی کے فراعنہ کے دور میں...........
حقیقت یہ ہے کہ امریکہ کی قیادت میں نیٹو اتحاد نے بگرام جیل میں انسانی وقار کی ایسی توہین کی ہے۔ جو شاید ظالموں کی لغت میں بھی نہ ہو۔............
آبادی کے نام پر آئے ہوئے امریکیوں نے افغانوں کے لیے بگرام کو عسکری طور پر تعمیر کرنے کے بجائے................... انہوں نے افغانیوں کے لیے سب سے بڑا اور بدترین ٹارچر چیمبر بنایا۔
دہشت گردی کے جھوٹے بہانے سے ہزاروں بے گناہ افغانیوں کو............ دو دہائیوں سے اس طرح سزا دیا گیا کہ انسان اس بیان کرنے سے شرماتا ہیں۔ ............ انسان کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کیا گیا ...........، سفید ہتکڑیوں پر انسانی خون کا سرخ رنگ چھڑگیا تھا۔.............
بگرام جیل ہزاروں مربع میٹر زمین پر بنایا گیا ہے۔ ............. اس میں ۲۳ بلاک ہیں جن میں سے چھ بڑے بلاک ہیں جن میں ہر بلاک میں 16 پنجرے ہیں اور ہر پنجرے میں ۴۰ تک قیدی رکھے گئے تھے۔............
ان میں سے تیرہ چھوٹے بلاک ہیں .............جن میں ہر بلاک میں ۶ پنجرے ہیں اور ہر پنجرے میں ۳۳ قیدیوں کو رکھا گیا تھا............اور.جزائی نامی ایک بلاک ہے ..........جس میں 2 میٹر کے ۱۲۰ چھوٹے کمرے ہیں ،............ جہاں قیدیوں کو مہینوں تک تنہائی میں رکھا جاتا تھا.............. ، کھانے ، پینے ، عبادت اور قضائے حاجت اسی 2 میٹر کی جگہ میں ہیں۔..............
اسی طرح دو وحشتناک تاریکیوں کے ٹارچر بلاک بھی ہیں......... جنہیں شو کہا جاتا ہے ، .............جسے انہوں نے سخت سزا اور اذیت کے لیے خاص کیا تھا،......... اور بھی تشدد کی اقسام کی انتہائی تلخ کہانیاں ہیں۔.....
الامارہ کی پریس ٹیم نے جیل کا دورہ کیا........ ، اس منظر کو قریب سے فلمایا اور جیل حکام اور قیدیوں سے تفصیل سے بات کی۔........
آئیے ویڈیو میں باقی سب کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھیئے۔
Ещё видео!