ہم شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سینٹرز میں مساوات اور برابری کے اصولوں پر عمل کرتے ہیں اور ہمارے سسٹم میں زیر علاج تقریباً 75 فیصد مریضوں کا علاج بالکل مفت کیا جاتا ہے۔
آئیں کینسر کے عالمی دن (February 4) کے حوالے سے ہر شہری کے لیے کینسر کے علاج کی سہولیات تک یکساں رسائی ممکن بنانے میں شوکت خانم ہسپتال کا ساتھ دیں۔
#WorldCancerDay #CancerAwareness #CancerCare #SKMCH
Ещё видео!