آج عمران خان صاحب کے مختلف کیسسز کی سماعت ہے،سائفر کیس ،توشہ خانہ کیس ،القادر ٹرسٹ کیس ،جیل ٹرائل کے خلاف درخواست جس میں اوپن ٹرائل کی ،وزارت قانون کے نوٹیفیکشنز کو کالعدم قرار دینے کی بھی استدعا کی گئی ہے،توشہ خانہ مرکزی اپیل پر بھی سماعت ہو گی جس میں توشہ خانہ فیصلے کو معطل کرنے کی درخواست بھی کی گئی ہے، تمام کیسسز فیک ہیں ،کسی کیس کا حقیقت کے ساتھ تعلق نہیں ہے!
Ещё видео!