بسم اللہ الرحمن الرحیم فلسطین کے مسلمانوں کے لئے اپ سے پورا پورا پیر دعاؤں کی درخواست ہے کہ فلسطین کے مسلمانوں کے اوپر نہایت ہی ظلم کیا جا رہا ہے اور فلسطین کے مسلمان ظلم کی چکی کے اندر پیس رہے ہیں اب ہمارا حق بنتا ہے کہ ہم ان کے لئے دعا کریں ان کے لئے تعاون کریں ان کے لئے باہر نکلے ان کے لئے دعائیں مانگیں اور پر اپیل لوگوں سے درخواست کریں کہ لوگ ان کے لئے دعائیں مانگیں اور اسرائیل او اللہ پاک تباہ و برباد کرے ان کو نیست و نابود کرے صفحہ ہستی سے اللہ پاک کی اسرائیل کو مٹا دے اور فلسطین کے مسلمانوں کی اللہ جل شانہ حفاظت فرمائے
#quran
#namaz
#baitul muqaddas
#allah
Ещё видео!