China Spins Tale That the U.S. Army Started the Coronavirus Epidemic
کوروناوائرس امریکی فوجیوں نے چین میں پھیلایا ۔
دنیا کے تقریباً نصف ممالک کو متاثر کرنے والے ’کورونا وائرس‘ سے متعلق چینی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ عین ممکن ہے کہ مذکورہ وائرس کو امریکی فوج چین کے شہر ’ووہان‘ لے کر آئی تھی۔یہ پہلا موقع ہے کہ چینی حکومت نے واضح طور پر کہا ہے کہ ’عین ممکن ہے کہ کورونا وائرس‘ کو امریکا نے چین میں پھیلایا، اس سے قبل متعدد میڈیا ہاؤسز اور سوشل میڈیا پر ایسی خبریں گردش کرتی ہیں رہیں کہ ’امریکا نے ہی حیاتیاتی حملے کے تحت کورونا وائرس کو چین بھیجا‘ تاہم ایسی رپورٹس میں کسی بھی امریکی یا چینی عہدیدار کا کوئی حوالہ نہیں دیا گیا۔کوروناوائرس دوایسے ممالک میں پھیلا جو امریکہ کے دشمن سمجھے جاتے ہیں ایک چین اوردوسرا ایران ۔ان دونوں ممالک پرکورونا نے بہت برے اثرات مرتب کیے ہیں۔گوکوروناوائرس اب ایک عالمی وبابن چکاہے ،چین اورایران کے بعد اٹلی پربھی اس نے اپنے پنج گاڑھ لیے ہیں اورمعلوم نہیں مزید کتنے ممالک اورکنتے انسان کوروناوائرس کاشکارہوں گے۔یہ وائرس انفلوئنزا کے ایک وائرس کے طورپرسب سے پہلے امریکہ میں دیکھا گیا،جہاں اس وائرس نے کئی جانیں لے لیں۔ جب امریکی حکام کواس وائرس کی سنگینی اورمہلک ہونے کااحساس ہوا یہ وائرس چین اورایران پہنچ گیا۔ہوناتویہ چاہیے تھاکہ اگرامریکہ کادامن صاف ہے اس وائرس کوامریکہ میں ہی کنٹرول کرنے کی کوشش کی جاتی لیکن امریکہ نے ایسانہیں کیابلکہ اس وائرس کودنیابھرمیں پھیلا کرخود کوبچا لیا۔ورنہ آج امریکہ معاشی طورپرتباہ ہوچکاہوتا۔
متعدد ویب سائٹس اور انٹرنیٹ پر کورونا وائرس سے متعلق متعدد تھیوریز اور افواہیں موجود ہیں جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس چین اور امریکا کی پیداوار ہے اور دونوں ممالک نے ایک دوسرے سے بدلا لینے کے لیے ایسا کیا، تاہم ایسی افواہوں پر چین اور امریکی عہدیداروں نے کوئی وضاحت نہیں کی تھی۔
لیکن اب چینی محکمہ خارجہ نے امریکی سینیٹ کی ذیلی کمیٹی کے ایک اجلاس کی ویڈیو کو ثبوت بنا کر دعویٰ کیا ہے کہ ’دراصل کورونا وائرس کو امریکی فوج ہی چین کے شہر ووہان‘ لے کر آئی تھی۔
corona virus ki nishaniyan kya hai | coronavirus in pakistan today new | coronavirus patient video footage | corona virus update news pakistan | coronavirus pakistan reaction | coronavirus | coronavirus in pakistan | coronavirus china | corona | coronavirus symptoms | coronavirus symptoms in urdu
Coronaviruses are family of viruses. It can cause illness from cold to more diseases. Coronavirus has start from China and from Uk.
#coronaviruschina #coronavirussymptoms #coronavirusvaccine #coronavirusuk # coronavirusnews #coronavirusinindia #coronavirusinpakistan #coronainchina
Ещё видео!