چیچہ وطنی:
سیاسی و سماجی شخصیت عرفان بٹ نے عوامی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور (#16دسمبر) کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ یہ دن ہمیں ہمیشہ غمگین کرتا ہے۔ انہوں نے کہا، "جب بھی اس سانحے کا خیال آتا ہے، دل خون کے آنسو روتا ہے۔ اللہ پاک ان والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔"
"آج 16 دسمبر کا دن ہمیں آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ سیاسی و سماجی شخصیت عرفان بٹ نے گفتگو کرتے ہوئے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا اور والدین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔"
Ещё видео!