جبر کی بنیاد پر عمران خان کو ہمارے خلاف الیکشن لڑوایا گیا، پی ڈی ایم کی کوئی جماعت نہیں بھاگ رہی، الیکشن کوئی کھیل نہیں ہے، ایک بات مانیں گے تو وہ دوسرا مطالبہ کرے گا، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی عمران خان پر کڑی تنقید
کون سے ایسے حالات تھے کہ عمران خان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلی توڑ دی، سعد رفیق
عمران خان کی ایک بات مانیں گے تو وہ دوسرا مطالبہ کرے گا ،سعد رفیق
الیکشن کوئی کھیل نہیں ہے، ایک ساتھ ہوں گےتو اچھی بات ہے، سعد رفیق
ملک کو مزید کسی نئے بحران کا شکار نہیں کرسکتے، سعد رفیق
الیکشن سے پی ڈی ایم کی کوئی جماعت نہیں بھاگ رہی، سعد رفیق
جبر کی بنیاد پر عمران خان کو ہمارے خلاف الیکشن لڑوایا گیا، سعد رفیق
آئین کی پاسدار اپنی جگہ ہے، پہلے بھی کئی بار ملتوی ہوئے، سعد رفیق
الگ الگ انتخابات سے تقسیم بڑھے گی،وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق
ذاتی رائے ہے کہ ملک میں انتخابات ایک ساتھ ہوں،وفاقی وزیر سعد رفیق
الیکشن کوئی عام بات نہیں ، مخصوص صورتحال میں بھی ہوئے ہیں،سعد رفیق
ہم الیکشن سے بھاگ نہیں رہے،ملک کسی اور بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا،سعد رفیق
ملکی معاشی حالات ٹھیک نہیں،یہ بحران بھی سیلاب کی طرح ہے،سعد رفیق
ملک میں عام انتخابات ایک ساتھ ہونے چاہییں،وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق
Public News Pakistan keeps you fully updated on the latest and major happenings in Pakistan and around the globe in the form of breaking news, bulletins, well-equipped talk shows. Public TV Pakistan serves as your ultimate news guide.
Website: [ Ссылка ]
Youtube: [ Ссылка ]
Facebook: [ Ссылка ]
Twitter : [ Ссылка ]
Live streaming: [ Ссылка ]
#Pakistan
#PublicNews
#PublicNewsPakistan
#PublicNewsLiveStreaming
Ещё видео!