ایوان وزیر اعلی کے باہر کنٹینرز پہنچا دیے گیے ، کسی ادارے کو معلوم نہیں کہ کنٹینر کس نے منگوائے ہیں ، اٹھ کلب کے باہر تعینات پولیس کا بھی کنٹینرز کے حوالے سے اظہار لاعلمی ، وفاقی وزرا نے آج اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر سی ایم آفس بند کرنے کی دھمکی دی ہے ، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے وزیراعلی کا دفتر سیل کرنے کا اعلان کیا تھا
Ещё видео!