اس لیکچر میں آپ کو مسلمانوں کے کچھ بنیادی عقائد، دس بڑی علامات قیامت جیسے ظہور امام مہدی ، دجال ، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزول ، یاجوج ماجوج، سورج کا مغرب سے نکلنا ، دابۃ الارض (زمین کا جانور) ، اہل ایمان کا اٹھایا جانا ، حبشیوں کی حکومت اور خانہ کعبہ کا گرنا ، یمن سے آگ کا نکلنا ، صور کا پھونکا جانا، اور اس کے ساتھ ساتھ زندہ اور مردہ دونوں قسم کے لوگوں پر قیامت کے قائم ہونے کا تذکرہ ملے گا.
اس کے علاوہ قیامت کے بعد روز محشر کے احوال، لوگوں کے احوال سے متعلق علامات قیامت جیسے دوست کا باپ سے زیادہ عزیز ہونا، پسماندہ لوگوں کا امیر ہوجانا اور قیامت کے تذکروں اور ساری تفصیلات کا مقصد اور مہدی کا لغوی مطلب اور ان سے متعلق تفصیلات احادیث کی روشنی میں سیکھنے کا موقع ملے گا
Subscribe Our Youtube Channel & Press Bell 🔔 icon.
Previous Online Courses:
Seerat for Kids (Urdu with English Subtitles):
[ Ссылка ]
25 Days Hadees Course:
[ Ссылка ]
Ramzan Quran Course(Surah Yaseen, Surah Waqi'a, Surah Mulk, Surah Kahf):
[ Ссылка ]
Detailed Seerat Un Nabiﷺ Series:
[ Ссылка ]
Follow us on Social Media Platforms:
Facebook ► [ Ссылка ]
Instagram ► [ Ссылка ]
Twitter ► [ Ссылка ]
Telegram ► [ Ссылка ]
LinkedIn ► [ Ссылка ]
#MuftiAdnanKakakhail
Ещё видео!