مدرسہ فیضان رضا اڈہ نیا لاہور پی پی ایک سو اٹھارہ تحصیل گوجرہ ضلع ٹوبہ میں 12 ربیع الاول اور جشن عید میلاد النبی کے سلسلہ میں منعقد کیا گیا مدرسہ کے بچوں کا جلوسنیا لاہور کی گلیوں اور بازاروں میں بچے ہاتھوں میں جھنڈے جھنڈیاں لئے گھومتے پھر رہے ہیں اور حضور کی آمد کی خوشیاں منا رہے ہیں مہمان خصوصی تحریک لبیک یا رسول اللّٰہﷺ پاکستان کے کارکنان اور عہدیدران
Ещё видео!