*800+ New Jobs in Airport Security Force (ASF)*
Registration Start's from *29 December 2024 to 13 January 2025*
*Online Apply* 👉🏻 joinasf.gov.pk
*Age* 👉🏻 18 to 30
*Gender* 👉🏻 Male & Female
✅ 71 Posts of *ASI* BPS-11
✅ 714 Post of *Corporal* BPS-7
✅ 43 Posts of *Driver Constables*
BPS-5
✅ Assistant, UDC, LDC, etc.
ائیر پورٹ سکیورٹی فورس میں جاب کی اناؤنسمنٹ ہوگئ ہے. بہت ہی اچھی اور پاک صاف جاب ہے .اس کی یونیفارم بھی بہت پیاری ہے . آنلائن اپلائی ہوگا اور بالکل فری ہے کوئی چلان وغیرہ نہیں ہے. جس جس پوسٹ کے لیے اہل ہیں سب کے لیے اپلائی کریں.
کانسٹیبل اور Asi کے لیے فزیکل ہوتا ہے اس میں قد چھاتی ہائیٹ رننگ وغیرہ ہے ہر چیز کے مارکس کاؤنٹ ہوتے ہیں. تیاری کریں اور اپلائ کریں .
Ещё видео!