27-سورہ نمل-سورة النمل-Urdu-اردو-فتح محمد خاں جالندھری-Radwan... [کہہ دو کہ سب تعریف خدا ہی کو سزاوار ہے اور اس کے بندوں پر سلام ہے جن کو اس نے منتخب فرمایا۔ بھلا خدا بہتر ہے یا وہ جن کو یہ (اس کا شریک) ٹھہراتے ہیں(59)بھلا کس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور (کس نے) تمہارے لئے آسمان سے پانی برسایا۔ (ہم نے) پھر ہم ہی نے اس سے سرسبز باغ اُگائے۔ تمہارا کام تو نہ تھا کہ تم اُن کے درختوں کو اگاتے۔ تو کیا خدا کے ساتھ کوئی اور بھی معبود ہے؟ (ہرگز نہیں) بلکہ یہ لوگ رستے سے الگ ہو رہے ہیں(60)بھلا کس نے زمین کو قرار گاہ بنایا اور اس کے بیچ نہریں بنائیں اور اس کے لئے پہاڑ بنائے اور (کس نے) دو دریاؤں کے بیچ اوٹ بنائی (یہ سب کچھ خدا نے بنایا) تو کیا خدا کے ساتھ کوئی اور معبود بھی ہے؟ (ہرگز نہیں) بلکہ ان میں اکثر دانش نہیں رکھتے(61)بھلا کون بیقرار کی التجا قبول کرتا ہے۔ جب وہ اس سے دعا کرتا ہے اور (کون اس کی) تکلیف کو دور کرتا ہے اور (کون) تم کو زمین میں (اگلوں کا) جانشین بناتا ہے (یہ سب کچھ خدا کرتا ہے) تو کیا خدا کے ساتھ کوئی اور معبود بھی ہے (ہرگز نہیں مگر) تم بہت کم غور کرتے ہو(62)بھلا کون تم کو جنگل اور دریا کے اندھیروں میں رستہ بناتا ہے اور (کون) ہواؤں کو اپنی رحمت کے آگے خوشخبری بناکر بھیجتا ہے (یہ سب کچھ خدا کرتا ہے) تو کیا خدا کے ساتھ کوئی اور معبود بھی ہے؟ (ہرگز نہیں) ۔ یہ لوگ جو شرک کرتے ہیں خدا (کی شان) اس سے بلند ہے(63)بھلا کون خلقت کو پہلی بار پیدا کرتا۔ پھر اس کو بار بار پیدا کرتا رہتا ہے اور (کون) تم کو آسمان اور زمین سے رزق دیتا ہے (یہ سب کچھ خدا کرتا ہے) تو کیا خدا کے ساتھ کوئی اور معبود بھی ہے (ہرگز نہیں) کہہ دو کہ (مشرکو) اگر تم سچے ہو تو دلیل پیش کرو(64)کہہ دو کہ جو لوگ آسمانوں اور زمین میں ہیں خدا کے سوا غیب کی باتیں نہیں جانتے۔ اور نہ یہ جانتے ہیں کہ کب (زندہ کرکے) اٹھائے جائیں گے(65)بلکہ آخرت (کے بارے) میں ان کا علم منتہی ہوچکا ہے بلکہ وہ اس سے شک میں ہیں۔ بلکہ اس سے اندھے ہو رہے ہیں(66)]
قرآن مجید نے اسلام کی آواز
#قرآن ... [بھلا یہ قرآن میں غور کیوں نہیں کرتے؟ اگر یہ خدا کے سوا کسی اور کا (کلام) ہوتا تو اس میں (بہت سا) اختلاف پاتے]
Quran:- We Adopted The Arabic Copy Of The Holy Quran Corresponding To The Publications of qurancomplex, King Fahd Association For Printing The Holy Quran
www.qurancomplex.gov.sa
Translations:- We Adopted The Quran Translations Published By Tanzil Project
www.tanzil.net/trans/
Surah Name:- 27-سورہ نمل-سورة النمل-AnNaml[The Ant]
Language:- Arabic - عربي & Urdu - اردو
Translator:- Fate Muhammad Jalandhry (#فتح_محمد_خاں_جالندھری)
Recitation:- #Oussama_AbdelRaouf_Radwan ([ Ссылка ])
Publisher:- Omelketab For Researches And eStudies
Omelketab Team:- #Moustafa_Mohammad_Belbaissi, #Naim_Ahmed_Hasanat, #Dr_Ahmad_Ghunaim, #AbdelKarim_ElKhatib, #Khaled_AbdelRahman, #Waleed_Moussa
WebSite:- [ Ссылка ]
eMail:- omelketab@gmail.com
youtube, Google+, Archive:- @omelketab
[ Ссылка ]
[ Ссылка ]
[ Ссылка ]
[ Ссылка ]
[ Ссылка ]
Quran Recorded By Sahaba Radio ([ Ссылка ])
Quran Recitation Reviewing Team from Sahaba Radio (Hatem AlShoubaki, Mahmoud AlHanafi, Youssef Badawi)
Dear Brothers & Sisters Let Us Together Serve The Glorious Quran, So Kindly Would You Please * Like, * Subscribe, * Tap The Bell Icon and * Share this video in your social networking pages, to complete the mission of Islam to save The Mankind.
Omelketab 2003-2019, Gaza - Palestine
Attribution-NonCommercial 4.0 International (CC BY-NC 4.0)
licence:- CC BY-NC
[ Ссылка ]
Ещё видео!