سالانہ محفل بسلسلہ جشن عید میلاد النبی جامع مسجد شاہ جیلاں بن خرماں میں منعقد کی گئی۔
محفل کی سرپرستی حضرت علامہ پیر خورشید نقشبندی صاحب اور صدارت حضرت پیر محمد ارشد قادری صاحب نے کی, جملہ انتظامیہ امام مسجد حافظ محمد ظہیر عباس، اسٹیج سیکرٹری راشد محمود اور دیگر ثناء خوان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔
قاریءالقران حضرت قاری حافظ جہانگیر نقشبندی صاحب اور صاحبزادہ اسد سدیس صاحب نے کی ۔
علمی اور روحانی شخصیت عالمی شہرت یافتہ عظیم مذہبی سکالر محمد عابد نوشاہی صاحب نے عید میلاد النبی صلی اللہ وسلم علم کے حوالہ سے بیان کرکے امت مسلمہ کو اس پر عمل کرنے کی ترغیب دی۔۔
اس ویڈیو کو ضرور سنئےاور آگے شئیر کیجئے ۔
تمام مخیر حضرات سے گزارش کی جاتی ہے کہ مدرسہ ہذا زیر تعمیر ہے اس کے ساتھ بھرپور تعاون کیجیئے شکریہ ۔
ڈی ٹی وی نیوز ٹیم راشدمحمود، علی حیات، اُسامہ خضر، کاشف اسلم، اقرا نذیرچودھری ،افراء شہزادی
برائے رابطہ نمبر
03475238343
Ещё видео!