Breaking News | سرجانی ٹاؤن میں دوران ڈکیتی باڈی بلڈر کو قتل کرنے والے ملزم گرفتار
خبر شامل کرتے ہیں
سرجانی ٹاؤن میں دوران ڈکیتی باڈی بلڈر کو قتل کرنے والے ملزم گرفتار,
ملزمان کا الیکٹرانک مارکیٹ کے تاجر کو بھی دوران ڈکیتی قتل کرنے کا اعتراف,
گرفتار 5 رکنی گروہ گھروں میں لوٹ مار کے ساتھ خواتین سے زیادتی بھی کرتا تھا,
ملزمان نے 6 فروری کو باڈی بلڈر فاروق, 27جنوری کو تاجر کا قتل کیا تھا,
ملزمان کا گھروں میں لوٹ مار کی درجن سے زائد وارداتوں کا اعتراف,
ملزمان دوران لوٹ مار 11افراد کو فائرنگ کرکے زخمی بھی کرچکے ہیں,
ملزمان سے مختلف اقسام کا اسلحہ,ایک لاکھ سے زائد نقدی اور موٹر سائیکلز برآمد,
ملزمان کا چار وارداتوں میں اسلحے کے زور پر خواتین سے زیادتی اور حراساں کرنے کا بھی اعتراف,
۔ (ایس ایس پی ویسٹ سوھائے عزیز)
رپوٹ کرتے ہیں کراہم رپوٹراختر وڑائچ اون نیوز کراچی
کرائم رپورٹر
Follow us on (Youtube): [ Ссылка ]
Follow us on (Facebook): [ Ссылка ]
Follow us on (Twitter): [ Ссылка ]
Follow us on (Instagram): [ Ссылка ]
Ещё видео!