21 رمضان المبارک خلیفہ رابع حضرت سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت ہے ♦️
جناب حضرت مولانا عیسی خان ہزاروی صاحب نے اس موضوع پر وسیع گفتگو فرمائی
اللہ پاک حضرت کی عمر دراز فرمائے اور ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
#یوم_شھادت #بیان #حضرت_علی #صحابہ #اہلبیت #علی
اگر آپ رضوان آن لائن قرآن ٹیچنگ کے یوٹیوب چینل پر نئے ہیں تو آپ سے ریکویسٹ ہے کہ آپ اس چینل کو ضرور سبسکرائب کریں اور اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ثواب کی نیت سے
@rizwanonlinequranteaching
Ещё видео!