ُپاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 201 رنز سکور کئے .فخر زمان اور بابر اعظم کی نصف سنچریاں ، نیوزی لینڈ ہدف کے تعاقب میں 153 رنز پر آئوٹ
آکلینڈ (دنیا نیوز ) دوسرے ٹی ٹونٹی میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 48 رنز سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز سکور کئے۔ احمد شہزاد اور فخر زمان نے اننگز کا آغاز کیا اور آغاز سے ہی کیویز بائولرز کے خلاف جارحانہ سٹروکس کھیل کر ان کے اوسان خطا کر دیئے ۔ قومی ٹیم نے آج کے میچ کیلئے احمد شہزاد کو ٹیم میں بطور اوپنر محمد نواز کی جگہ شامل کیا گیا ۔
Pakistan beat New Zealand by 48 runs in second T20
Ещё видео!