پختونخواہ جس سے گزشتہ برسوں میں کم و بیش دو کروڑ آئی ڈی پیز ہجرت کر کے سندھ پنجاب کے شہروں میں آ کر آباد ہو گئے اور بلوچستان جہاں گزشتہ کئی برس سے بدامنی ہے اور لاکھوں ہجرت کر چکے ہیں ان دونوں کی آبادی بڑھ گئی اور پنجاب کی آبادی گھٹ گئی. #ECP کس کو بیوقوف بنا رہا ہے؟
#جاگ_پنجابی_جاگ
#اول_آخر_پنجاب #جیون_پنجابی_لعل
#پنجاب_نیشنل_موومنٹ
عمار شاہ پنجابی
Ещё видео!