agar ap mishee kay liay Karbala jany sy reh gy hin to video zaror daikhin
Cheapest Ticket of Karbala Arbaeen Walk 2022 Mishee Najaf to Karbala Niabatee Ziarat Chehlum
Hurry Up and get Cheapest Ticket of Karbala Arbaeen Walk 2022 | Mishee Najaf to Karbala | Niabatee Ziarat | Chehlum Imam Hussain
Click this link to Register your Name: [ Ссылка ]
روز اربعین سید الشہداء علیہ السلام 20 صفر ہی کا دن ہے اور اس دن یہ والی زیارت اربعین پڑھنے کا بہت ثواب ہے۔ ں امام حسن عسکری علیہ السلام زیارت اربعین کے پڑھنے کو مومن کی نشانیوں میں سے قرار دیتے ہیں۔ بہترین عربی رسم الخط میں زیارت پڑھنے كے لئے موبائل ایپ ڈاؤنلوڈ كریں[ Ссылка ]
امام صادق علیہ السلام کا فرمان ہے
جو شخص قبرِ امام حسین علیہ السلام کی طرف چل کر گیا اُسے ہر قدم کے بدلے جو وہ اٹھائے گا اور زمین پر رکھے گا ایک ایسے مقبول حج کا ثواب ملے گا جو مکمل مناسک کے ساتھ انجام دیا گیا ہو
(تہذیب الاحکام: 53/6)
وہ عاشقانِ امام حسین علیہ السلام جو اِس سال چہلم امام حسین علیہ السلام پر کعبہ الاحرار کی جانب پیدل سفرِ عشق نہ کر سکیں گے حرم امام علی علیہ السلام کی طرف سے اُن کی نیابت میں پیدل سفرِ عشق طے کیا جائے گا
جو افراد اپنی طرف سے پیدل زیارت میں اپنا نام لکھوانا چاہتے ہیں وہ ذیل میں دیے گئے لنک میں اپنا نام درج کریں
[ Ссылка ]
منجانب: حرم امام علی علیہ السلام
#Imam_Ali_Holy_Shrine
#chehlumimamhussain #arbaeenwalk2022 #arbaeen #hussain #karbala #ticket
Ещё видео!