لکی مروت:
پاک فوج کے بریگیڈیئر علی کا ڈی پی او لکی مروت تیمور خان (PSP) کے ہمراہ گزشتہ ہفتے شہید ہونیوالے پولیس اہلکاروں عبدالرحمان شہید اور وقار احمد شہید کے گھر ابائی گھروں گاوں مستی خیل اور ناروخیل آمد، شہیداء کے اہلخانہ سے تعزیت کی اور بلند درجات کیلیے خصوصی دعائیں مانگی گئی. اس موقع پر ڈی پی او تیمور خان نے کہا کہ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیگی۔ ان کے قاتلوں کو جلد ااز جلد کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ دہشتگردوں کا ہر جگہ پیچھا کرکے دہشتگردی کے ناسور کو ختم کرکے ہی دم لینگے. ڈی پی او لکی مروت نے اس عزم کا بھی اعادہ کیاکہ ملکی مفاد اور عوام کی جان اور مال کی حفاظت کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا۔
#army #pakarmyzindabad #pakistan #pakarmy #foryou #importedhakoomatnamanzoorsongi
Ещё видео!