امریکی جریدے ’ٹائم‘ میگزین نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو دنیا کی 100 بااثر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ میگزین کی جاری کردہ فہرست میں انھیں امریکی صدر ٹرمپ، چینی صدر شی جن پنگ اور ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر کے ساتھ دیکھایا گیا ہے۔ اس سے کیا ثابت ہوتا ہے؟ تجزیہ کار رضا ررومی کی گفتگو۔
Originally published at - [ Ссылка ]
Ещё видео!