وہ یار کیا جو یار کو دل سے اُتار دے وُہ دل ہی کیا جو خوف سے میدان ہار دے